روشن باب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نمایاں حصہ، اہم جزو، یادگار فصل، قابلِ توجہ حصہ۔ "اس اخلاقی فرض کو میں نے جس محنت سے ادا کیا وہ میری زندگی کا روشن باب ہے۔"      ( ١٩٨٤ء، گردِ راہ، ٥٧ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسمِ صفت 'روشن' کے ساتھ عربی سے مشتق اسم 'باب' ملاکر مرکب توصیفی بنایا گیا ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٤ء میں "گردہِ راہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - نمایاں حصہ، اہم جزو، یادگار فصل، قابلِ توجہ حصہ۔ "اس اخلاقی فرض کو میں نے جس محنت سے ادا کیا وہ میری زندگی کا روشن باب ہے۔"      ( ١٩٨٤ء، گردِ راہ، ٥٧ )

جنس: مذکر